جنوری 21، 2024
خیبرپختونخوا میں جنرل نشستوں پر 39 خواتین امیدوار میدان میں ہیں
الیکشن کمیشن کی جانب سے حال ہی میں قانون میں تبدیلی کے بعد پہلی بار عام انتخابات ہوں گے، جس میں سیاسی جماعتوں کے لیے مخصوص نشستوں کے ساتھ ساتھ جنرل نشستوں کے لیے پانچ فیصد امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حال ہی میں قانون […]
