مارچ 18، 2024
معمر رانا پاکستانی فلمی صنعت کے ایک ممتاز اور انتہائی سراہے جانے والے اداکار ہیں
معمر رانا پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے۔ وہ کرکٹ میں آنا چاہتے تھے لیکن بعد میں اداکار بن گئے اور سالوں تک سلور اسکرین پر راج کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں بہت سی کامیابیاں حاصل کیں اور اپنے عروج پر وہ ایک مقبول فنکار کے طور پر جانے جاتے تھے۔ اس […]
