جون 22، 2025
ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنبیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملے کے سنگین اور دور رس نتائج برآمد ہوں گے، اور ایران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے خود دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ: […]
امریکہ کا ایران میں تین ایٹمی مراکز پر حملہ، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ
امریکی فوج نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران پر فضائی حملے کیے ہیں، جو دونوں ممالک کی جانب سے تہران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کی طویل کوششوں میں ایک اہم اور ڈرامائی پیش رفت ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز "ٹروتھ سوشل” پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "ہم نے […]
ایران امریکا سے بات کا خواہشمند، لیکن یورپ سے نہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا سے براہ راست مذاکرات کا خواہاں ہے، لیکن یورپی ممالک سے نہیں۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتے ہیں تاکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
امریکا کے بی 2 اسٹیلتھ طیارے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، برطانوی میڈیا کا دعویٰ تفصیلات برطانوی میڈیا کی جانب سے دعوٰی کیا جا رہا ہے کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے کا سوچ رہا ہے۔ اسی لیے امریکا نے اپنے جدید ترین اور سب سے تباہ کن جنگی طیاروں […]
